الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سجدہ اور تشہد میں کوئی سی بھی دعاء پڑھی جاسکتی ہے، خواہ اپنی طرف سے الفاظ بنا لیں۔ یا وہ دعائیں جو قرآن واحادیث مبارکہ سے ثابت ہیں۔ کیونکہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
وأما السجود فاجتهدوا في الدعاء فقمن أن يستجاب لكم
اور سجدہ کے اندر دعا میں کوشش کرو تو تمھاری دعا قبول ہو۔