حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ۔
لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہُ، لہُ الملکُ ولہُ الحمدُ، وھُو علی کُل شی قدیر
(تنہا اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اُسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں اور وہ چیز پر قادر ہے)
کہے تو اُسے دس گردنیں آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا اور اس کے لئے سونیکیاں لکھی جائیں گی اور اس کی سو برائیاں مٹادی جائیں گی اور اس کی سارا دن، شام ہونے تک شیطان سے حفاظت کی جائے گی اور کوئی شخص اس سے افضل عمل نہ لاسکے گا سوائے اس کے جو اس سے زیادہ بار کہے اس کو امام بخاری 6403 اور امام مسلم 2691 نے روایت کیا ہے۔