بھائی میرا مقصد سوال نمبر 1 سے مطالق ہیں -
1-کسی مسلمان عورت کا اس طرح بے پردگی اور فحاشی کا مرتکب ہونا
محترم بھائی میں اگرچہ کسی فوجی کی بغیر موانع دیکھے تکفیر معین کو جائز نہیں سمجھتا بلکہ میرے نزدیک کوئی فوجی موحد اور حقیقت میں کسی خاص صورت میں شہید بھی ہو سکتا ہے جب وہ اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے جان دے اور کوئی کفر سرزد نہ ہوا ہو
پس میں ان بہن کو مسلمان ہی سمجھوں گا مگر جہاں تک آپ کا سوال ہے کہ کیا انکے لئے اس طرح فحاشی اور بے پردگی کا مرتکب ہونا جائز ہے تو اس پر میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں جو بخاری میں پڑھا تھا کہ عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنھما سے کسی کوفی نے محرم کے مچھر مارنے سے دم پر فتوی پوچھا تو انھوں نے کہا کہ تم نے حسین رضی اللہ عنہ کو جب مارا تو خیال نہ آیا آج تمکو مچھر مارنے پر بڑا خیال آ رہا ہے
پس میری ان بہن کے لئے یہی نصیحت ہے کہ میری اگر کوئی بہن منڈی کی زینت بن جاتی تو اسکو چھوٹا گناہ سمجھتا بنسبت اس سے کہ وہ امریکی جنگ میں کسی مسلمان پر بمباری کر کے اسکو ناحق قتل کرے اور جو ویڈیو ہے اس میں یہی جنگی کام کے لئے سلیکشن دکھائی گئی ہے
محترم بھائی ہماری جماعت تو کہتی ہی ہے لیکن میرے علم کے مطابق اکثر دینی جماعتیں یہ کہتی ہیں کہ پاکستان امریکی جنگ لڑ رہا ہے اور یہ بھی پتا ہے کہ فوج میں نہ نہیں کی جا سکتی اور نہ اسکو چھوڑا جا سکتا ہے تو فحاشی کا فتنہ اتنا بڑا نہیں جس کے بچاؤ کی میں اپنی اس بہن کو نصیحت کروں بلکہ میں تو کہوں گا کہ ناحق قتل مسلم سے بچنے کے لئے جان بھی چلی جائے تو دے دینی چاہئے
آپ اگر کوئی اصلاح کرنا چاہیں تو میں دلیل کا علم ہونے پر اصرار نہیں کرتا بلکہ سمجھانے والے کا شکر گزار ہوتا ہوں اللہ ہم کو سمجھ دے امین