• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی درخواست

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اسلام علیکم۔

عزیزان گرامی قدر۔

بندہ اس وقت بریطانیہ میں ایک پروفیشنل امتحان کے آخری پارٹ کے لیے گیا ھوا ھے۔

آپ تمام حضرات سے دعاوں کی خصوصی درخواست ھے۔

اللہ کریم امتحان میں کامیابی دے (آمین یا رب)ان شاءاللہ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی ’’ اسلام علیکم ‘‘ یوں نہیں لکھنا چاہیے بلکہ درست یوں لکھا جاتا ہے۔ السلام علیکم
اللہ کریم امتحان میں کامیابی دے (آمین یا رب)ان شاءاللہ۔
آمین ثم آمین
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اسلام علیکم۔

عزیزان گرامی قدر۔

بندہ اس وقت بریطانیہ میں ایک پروفیشنل امتحان کے آخری پارٹ کے لیے گیا ھوا ھے۔

آپ تمام حضرات سے دعاوں کی خصوصی درخواست ھے۔

اللہ کریم امتحان میں کامیابی دے (آمین یا رب)ان شاءاللہ۔
کیا بندہ برطانیہ سے واپس پاکستان میں ہی رہ کر کام کرے گا یا برطانیہ کا ہی ہو جائے گا ؟؟؟؟
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کیا بندہ برطانیہ سے واپس پاکستان میں ہی رہ کر کام کرے گا یا برطانیہ کا ہی ہو جائے گا ؟؟؟؟

اللہ کریم کے فضل وکرم سے بندہ اس جگہ کام کر رھا ھے جہاں ھر مسلمان آنے کی تمنا رکھتا ھے۔
 
Top