• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میری بڑی سسٹر کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، اور ہ تھوڑی دیر پہلے بے ہوش ہو گئی تھی، آپ بہن بھائیو سے گزارش ہے کہ اللہ سے دعا کریں انہیں شفا عطا فرمائے اور مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اللہ تعالی ہماری بڑی بہن کو جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔اور ہمارے بھائی محمد ارسلان کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام
اللہ تعالی بہن کو جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
اور محمد ارسلان بھائی کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے۔۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
تمام بھائیوں کا دعا کرنے کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے باجی کی طبیعت کل رات سے سمبھلنا شروع ھوگئی تھی.
بے شک اللہ پاک کے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں.
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ رب العالمین۔۔۔ آپ کی بہن کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائے۔۔۔
اس مشکل گھڑی میں آپ کو استقامت دے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
آمین یارب العالمین
 
Top