• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی ضرورت

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ

بھائیوں آپ سبھی کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے والد صاحب اور والدہ ان دنوں کافی فکر میں مبتلہ ہیں، در اصل بات یہ ہے کہ میرے مامو جان کے بیٹے نے کچھ ہی دن پہلے ایک گنڈے کا قتل سرے عام کر دیا تھا، جس کا بدلہ لینے اس کا بڑا بھائی پاگلوں کی طرح پھر رہا ہے، میرے مامو کے بیٹے کو تو پولیس حراست میں لے چکی ہے لیکن اب وہ شرارتی شخص ہم رشتے داروں کو بدلہ لینے کے لئے تیاری کر رہا ہے، ابھی صبح ہی خبر ملی ہے کہ وہ لوگ ہمارے گھرو کو جلانا چاہتے ہیں، اور ہماری جان پر بھی خطرہ ہے، الله سے دل سے میرے اور میرے گھر والوں کے لئے دعا کریں کہ الله ہمیں ان شرارتی لوگوں سے بچائے آمین، اور الله ہمیں ہر طرح سے امن میں رکھے آمین.
مجھے تو کچھ نہیں سوجھ رہا ہے، گھر میں ماں بیٹی ہے اور چھوٹے بھائی بھی ہے الله سب کی حفاظت کرے آمین.
بھائیوں اپنی نمازوں کے بعد میرے گھر والوں کے لئے دعا کرنا نہ بھولیں ۔ الله آپ کو اس کا نیک بدلہ دے آمین.
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240

بھائی یہ معلوم ہوکر دلی دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے رشتہ داروں کی حفاظت فرمائے۔ عامر بھائی اگرچہ ہم آپ سے جسمانی طور سے دورہیں لیکن قلبی طور پر قریب ہیں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں ۔ گھر والوں سے کہیں یٰسین شریف کا ورد رکھیں اور آپ بھی ان شاء اللہ ،اللہ کی مدد شامل حال رہے گی۔
آپ کا ہمدرد اور خیر خواہ
عابدالرحمٰن بجنوری
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں۔۔۔
لیکن ایک بات جانی تھی کے گنڈے کیا ہوتاہے۔۔۔
شاید اردو میں غنڈے کہتے ہے، اور بدمعاش بھی
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی یہ معلوم ہوکر دلی دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے رشتہ داروں کی حفاظت فرمائے۔ عامر بھائی اگرچہ ہم آپ سے جسمانی طور سے دورہیں لیکن قلبی طور پر قریب ہیں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں ۔ گھر والوں سے کہیں یٰسین شریف کا ورد رکھیں اور آپ بھی ان شاء اللہ ،اللہ کی مدد شامل حال رہے گی۔
آپ کا ہمدرد اور خیر خواہ
عابدالرحمٰن بجنوری
جزاک الله خیر بھائی جان، میرے والدین تو کھانا کھاتے ہوئے روتے رہتے ہیں، کہ کہیں کوئی جان کی آفت نہ بن جائے، انھیں دیکھ کر اور بیچنی بڑھ جاتی ہے، بس الله پر بھروسہ کیے بیٹھے ہیں، اور ہمیں الله کافی ہے ، الحمدللہ

رَ‌بَّنَا أَخْرِ‌جْنَا مِنْ هَـٰذِهِ الْقَرْ‌يَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرً‌ا ﴿٧٥
اے پروردگار ہم کو اس شہر سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا۔ اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا۔ اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما

رَ‌بِّ نَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿٢١
اے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے نجات دے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
عامر بھائی آپ کی بات پڑھ کر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین ثم آمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ ہمارے پیارے بھائی عامر کی اور اس کے گھر والوں کی حفاظت فرما.آمین
الھم انا نجعلک فی نھورھم و نعوزبک من شرورھم
اس دعا کو کثرت سے پڑھیں.
اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرماے گا. ان شاء اللہ
 
Top