عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف کا نام
ناشر
[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1854-dua-kay-masail.html][/URL]
[/LINK]
حدیث نبوی یک روسے دعا عبادت بھی ہے اور عبادت کی روح بھی یہ عبادت اس اعتبار سے منفر د بھی ہے کہ اس کے لیے کوئی جگہ ،دن یا عبادت مقرر نہیں بلکہ ہر لمحہ ہر گھڑی مانگنے کی اجازت ہے ۔سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا کوئی لمحہ اور کوئی گھڑی ایسی نہیں جو دعا سے خالی گزری ہو۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معمول مبارک کی دعائیں ملاحظہ ہوں:سونے اور جاگنے کی دعا،اچھا یا برا خواب دیکھنےکی دعا،بیت الخلا میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا،گھر سے نکلنے او رداخل ہونے کی دعا،مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا،آئینہ دیکھنے کی دعا،کھانا کھانے اور پانی پینےکی دعا،مانگنے کی دعا،اللہ سے بخشش طلب کرنے کی دعا،پسندیدہ اور ناپسندیدہ چیز کو دیکھنے کی دعا،غصہ کے وقت کی دعا،نظر بد سے بچنے کی دعا،مریض کی عیادت کرنے کی دعا،زیارت قبور کی دعا،بازار داخل ہونے کی دعا ،ادائیگی قرض کی دعا،غم اور پریشانی کے وقت کی دعا،ابتلاء اور آزمائشوں کے وقت کی دعا،سفر پر روانگی اور واپسی کی دعا،ان متفرق دعاؤں کے علاوہ صبح وشام کے وقت کے ادعیہ واذکار ان سے الگ تھے۔اسی طرح عبادات میں بھی دعاکی جھلک نمایاں ہے۔لہذا ہر مسلمان کو زیادہ سے زیادہ دعا مانگنی چاہیے ۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ دعا کے شرائط و آداب اور قبولیت دعا کے اوقات سے بھی آگاہی ہونی چاہیے اس سلسلہ میں مولانا اقبال کیلانی صاحب کی یہ کتاب انتہائی مفید ہے جس میں دعا سے متعلقہ تمام مسائل جامعیت کے ساتھ بیان ہو گئے ہیں۔(ط۔ا)
اس کتاب دعا کے مسائل کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
دعا کے مسائل
مصنف کا نام
محمد اقبال کیلانی
ناشر
کتاب وسنت ڈاٹ کام
[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1854-dua-kay-masail.html][/URL]
تبصرہ

Last edited: