• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوتی حوالے سے چند اہم ویب سائیٹس

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
احباب کے لیے چند مفید ویب سائیٹس پیش خدمت ہیں جن کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں
1- یونیکوڈ مواد کی فراہمی اور بذریعہ سرچ انجن تلاش کی سہولت
2-نادر پی ڈی ایف اور یونیکوڈ کتب کی فراہمی
3-نادر اور جدید ترین تحقیقی مقالات کو بروقت لوگوں تک پہنچانا
4- نادر اور اہم مجلات کی یونیکوڈ اور پی ڈی ایف میں‌فراہمی
5- اہم فتاویٰ کو احباب تک پہنچانا جن میں احباب کے پوچھے گئے سوالات بھی شامل ہیں
6-حالات حاضرہ سے مکمل اور بروقت آگاہی اور کتاب و سنت کی روشنی میں صراط مستقیم کا واضح تعین
7- فرق ہائے باطل کی کتب اور ان کے فتاویٰ جات کا کتاب و سنت کی روشنی میں تحقیقی جائزہ


دین خالص

دعوت دین

دارالاسلاف

براہ کرم ان ویب سائیٹس کو مفید اور بہتر بنانے کے لیے اپنی تجاویز دیں۔

جزاکم اللہ خیرا
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,988
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور علمی ویب سائٹس ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ مجھے تینوں ایک جیسی نظر آرہی ہیں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے صرف رنگوں کا فرق ہے۔ اس کے علاوہ فورم باقاعدہ کب شروع ہو رہا ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ بہت اچھی سائٹس ہیں۔ ہم تو خیر پہلے سے ہی وزٹرز ہیں۔ لیکن ایک تجویز میری یہ ہے کہ اب جبکہ آپ نے ڈومین الگ لے ہی لی ہیں۔ تو تینوں سائٹس (بلکہ دونوں سائٹس ، کیونکہ ڈاٹ ٹی کے کا تو سرچ انجن میں ہونا نہ ہونا برابر ہے) کا یکساں مواد رکھنا بہتر نہیں کیونکہ گوگل اور دیگر سرچ انجنز یکساں مواد کے حامل صفحات اور سائٹس کو ڈپلیکیٹ کنٹینٹ پینلٹی لگا دیتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی سائٹ پیج رینک میں اور سرچ نتائج میں اوپر نہیں آ سکتی۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ کسی بھی ایک ڈومین کو فائنل کر کے اس پر محنت کی جائے۔ اور اگر دوسری ڈومین پر کام کرنا بھی ہو تو مختلف انداز میں کیا جائے۔ مثلا ایک سائٹ کو آرٹیکلز کے لئے مختص کر دیں اور ہر طرح کے ریڈنگ میٹریل کے لئے اور دوسری سائٹ کو آڈیو، وڈیو وغیرہ کے لئے مختص کر دیں۔
 
Top