• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت الی اللہ اور داعی کے اوصاف

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
دعوت الی اللہ اور داعی کے اوصاف

مصنف کا نام
عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

مترجم
ابوعدنان محمد منیر قمر

ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور


فہرست
پہلا رسالہ
تقدیم
گفتنی
دعوت الی اللہ اور داعی کے اوصاف
دعوت الی اللہ کا نقطہ آغاز
دعوت وتبلیغ میں ایذائیں اور صبر واستقلال
دعوت الی اللہ کے اجزاء
دوسرا رسالہ
مقام سنت اور فتنہ انکار حدیث
ماخد
حجیت حدیث کے دلائل
کتاب اللہ میں
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں
مطبوعات توحید پبلیکیشنز
زیر طبع کتابوں کی فہرست
تبصرہ

دعوت الی اللہ اور داعی کے اوصاف۔ یہ کتاب فضیلۃالاساذ علامہ عبدالعزیزبن عبداللہ بن باز کے دورسالوں کا مجموعہ ہے،ایک کا عنوان (الدعوۃ الی اللہ و اخلاق الدعاۃ)(دعوت الی اللہ اور داعی کے اوصاف)اور دوسرے رسالہ کا عنوان(وجوب العمل بالسنۃوکفر من انکرہا)(مقام سنت اور فتنہ انکار حدیث)ہے-پہلے رسالہ میں دعوت الی اللہ کی اہمیت،دعوت کے فضائل اور داعی کو کن اوصاف سے متصف ہونا چاہیے،کا بیان ہےاور دوسرے رسالہ میں سنت کی اہمیت و فضیلت کا بیا ن ہے اور اس مسئلہ کی توضیح ہےکہ صحیح اسلام پر عمل کرنے کے لیے سنت پر عمل ناگزیر ہے،پھر منکرین حدیث کے اعتراضات کا جائزہ اور فتنہ انکار حدیث کی مذمت کا بیان ہے، زیر نظر کتاب اختصار و جامعیت کا حسین امتزاج اور اصلاح کے لحاظ سے نہایت مفید ہے-(ف۔ر)
کتاب دعوت الی ا للہ اور داعی کے اوصاف کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
محترم سلام مسنون
شیخ ابوعدنان قمر سیالکوٹی کا پورا تعارف اور موجودہ مشغولیات کے بارے میں مطلع کریں۔ شکریہ

جانتا تو میں بھی ان کو زیادہ نہیں ہوں لیکن چند دن پہلے ان کی ایک کتاب پڑھی تھی ۔۔۔ جس پر لکھا ہوا تھا کہ آپ سعودیہ میں کسی جگہ عدالت میں بطور مترجم کے مقرر ہیں ۔۔ واللہ أعلم ۔۔
اگر کوئی بھائی تفصیل جانتا ہوتو مطلع فرمائے ۔۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جانتا تو میں بھی ان کو زیادہ نہیں ہوں لیکن چند دن پہلے ان کی ایک کتاب پڑھی تھی ۔۔۔ جس پر لکھا ہوا تھا کہ آپ سعودیہ میں کسی جگہ عدالت میں بطور مترجم کے مقرر ہیں ۔۔ واللہ أعلم ۔۔
اگر کوئی بھائی تفصیل جانتا ہوتو مطلع فرمائے ۔۔
محترم۔

اسلام علیکم.

سعودی عرب کے اردو روزنامہ” اردو نیوز“ کے جمعہ ایڈیشن میں موصوف کے علمی اور تحقیقی مضامین شائع ھوتے ہیں.

رب کریم ان کے علم کو نفع بخش بنائے. ٌامین.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
محترم۔

اسلام علیکم.

سعودی عرب کے اردو روزنامہ” اردو نیوز“ کے جمعہ ایڈیشن میں موصوف کے علمی اور تحقیقی مضامین شائع ھوتے ہیں.

رب کریم ان کے علم کو نفع بخش بنائے. ٌامین.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
جزاکم اللہ ۔۔
 
Top