محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
دل کا روگ | جواد احد | دل کی دنیا | ای پی: 08
دل کے روگ سے کیا مراد ہے؟ انسان کے لیے حقیقی خوشی کیا ہوتی ہے؟ دکھ کیوں آتے ہیں کیا پیغام دیتے ہیں؟ خوشی اور اطمینان میں کیا فرق ہے؟ شکر کی انتہاء کیا ہے؟ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا یہ جملہ دنیا میں کہنا کیا حقیقت رکھتا ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کی ’’دل کی دنیا‘‘ سیریز کے مکمل پروگرام حاصل کرنے کے لیے ’’اس لنک‘‘ پر کلک کریں۔