ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
إن القلب يعرض له مرضان عظيمان ، إن لم يتداركهما العبد تراميا به إلى التلف ولا بد ، وهما الرياء ، والكبر ، فدواء الرياء ب إياك نعبد ودواء الكبر ب إياك نستعين .
دلوں کو اکثر دو بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں اگراُن کا تدارک اور علاج نہ کیا جائے تو یہ یقیناً دلوں کو مُردہ کر دیتی ہیں
اور وہ دو بیماریاں ریاکاری اور تکبر ہیں
ریا کاری کی دواء اور علاج ایاك نعبد (ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں) ہے
اور غرور اور تکبر کا علاج ایاك نستعین ( تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں) ہے
وكثيرا ما كنت أسمع شيخ الإسلام ابن تيمية قدس الله روحه يقول : إياك نعبد تدفع الرياء وإياك نستعين تدفع الكبرياء .
اور میں نے بارہا شیخ الاسلام رحمہ اللہ کو کہتے ہوئے سُنا :
ایا ك نعبد ریا کاری کے لیے تریاق ہے
اور ایاك نستعین غرور کا سر نیچا کرتا ہے
مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين
أبو عبد الله محمد بن أبي بكر ( ابن قيم الجوزية رحمه اللہ )