• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دم کیسے اور کس سے کروائیں

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
دم کیسے اور کس سے کروائیں۔

صحابہ رضوان اللہ علیہم کاایک گروہ دورانِ سفر کسی قبیلے سے گزرا ، اُس قبیلے کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ، وہاں کے لوگوں نے بہت کوشش کی لیکن علاج نہیں ہورہا تھا، انہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت سے درخواست کی کہ ہمارے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ہے ،کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ توان میں سے ایک ساتھی نے کہا ،جی ہاں اللہ کی قسم !میں دم جانتا ہوں ، الغرض انہوں نے کچھ بکر یوں کے عوض معاملہ طے کر لیا ، چنانچہ صحابی رسول گئے، انہوں نے سورۃ الفاتحہ(اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن) پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے شفاء عطاکردی وہ ایسے چلنے لگا جیسے اسے کوئی تکلیف نہ ہوئی ہو۔(صحیح بخاری : ٥٧٣٦، صحیح مسلم :٢٢١٠)

معلوم ہوا جب کوئی موذی جانور ڈس جائے تو کوئی آدمی یقین کامل کے ساتھ اس کو سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کر دے اللہ تعالی شفا عطا فرمائیں گے ۔ دم کرنے کے قابل بننے کے لئے چلّے کاٹنا اوراپنے ارد گرد لکیر مار کر لمبے لمبے ذکرواذکار کرنا،دم کرنے والے کا غیر محرم عورت کو تنہائی میں دم کرنا ،اس کے جسم کو پکڑ کر دم کرنا،ہم اس طرح دم کرنے والے سے سوال کرنا چاہتے ہیں کہ یہ قرآن وحدیث میں کہاں آیا ہے کیا ہے کوئی اسلام کی غیرت رکھنے والا جو اپنی رشتہ دار خواتین کو اس طرح دم کروانے سے منع کریں ؟۔ اسلا م میں ایسی تعلیمات کا کہیں ذکر نہیں ملتا ،ان کو چھوڑ دینے میں ہی عافیت ہے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی آپ یہ بھی وضاحت کردیں کہ کھانے پینے والی چیزوں پردم کرکے پینا پلانا کہاں تک صحیح ہے؟
جزاکم اللہ خیرا۔
السلام علیکم
کفایت اللہ صاحب کے سوال پر بھی غور کیا جائے ۔شکریہ
 
Top