حسن شبیر
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 18، 2013
- پیغامات
- 802
- ری ایکشن اسکور
- 1,834
- پوائنٹ
- 196
کراچی: انسان دوست سماجی کارکن رمضان چھیپا نے کہا ہے کہ دنیا میں آنکھ کھولنے والا کوئی بھی بچہ لاوارث نہیں ہوتا بلکہ اس کے وارث ضرور ہوتے ہیں۔
فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ کوئی انھیں اپنا کر گلے سے لگا کر رکھتا ہے اور کوئی بحالت مجبوری اسے اپنانے سے قاصر ہوکر '' چھیپا پالنا '' کی نذر کر دیتا ہے ، چھیپا پالنا جو کہ ماں کی آغوش ہے انھیں ایسے بے اولاد جوڑے کے سپرد کرتا ہے جو ان کی بہترین پرورش کرتے ہوئے معاشرے کا کارآمد شہری بنا تے ہیں، چھیپا اورنگی ٹائون کے سینٹر پر لگے چھیپا پالنا سے تشویشناک حالت میں ملنے والی ایک اور ننھی کلی کو چھیپا ہیڈآفس میں رمضان چھیپا کے حوالے کردیا،انھوںنے بتایا کہ مکمل صحت یابی کے بعدبچی کو آئندہ چند روز میں کسی بھی بے اولاد جوڑے کے سپرد کیا جائیگا، نوزائیدہ بچی کو شہر کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق اب اُس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ربط