• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا میں جنت کی بعض نعمتیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
دنیا میں جنت کی بعض نعمتیں !!!

  • حجر اسود جنت کا پتھر
  • عجوہ کھجور
  • مقام ابراہیم جنت کا پتھر
  • زیتون جنت کا درخت
  • رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک اور منبر شریف کی درمیانی جگہ جنتا کا ٹکڑہ ہے
  • مہندی جنت کی خوشبوؤں کی سردار
  • بکری جنت کے جانوروں میں سے ایک جانور
  • وادی بطحان جنت کے تلابوں میں سے ایک تلاب
نوٹ !!! یہ تمام جنت کی نعمتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں
 
  • پسند
Reactions: Dua

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم عامر یونس بھائی!
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ہر ایک کا حوالہ بھی درج کردیتے۔ صرف یہ لکھنا کافی نہیں ہے کہ یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔ ان معلومات کو آگے شیئر کرنے کی صورت میں اگر کوئی پوچھ بیٹھا تو؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
کفایت اللہ صاحب اس پوسٹ کی تحقیق کیا یہ صحیح یے

دنیا میں جنت کی بعض نعمتیں !!!
  • حجر اسود جنت کا پتھر
  • عجوہ کھجور
  • مقام ابراہیم جنت کا پتھرزیتون جنت کا درخت
  • رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک اور منبر شریف کی درمیانی جگہ جنتا کا ٹکڑہ ہے
  • مہندی جنت کی خوشبوؤں کی سردار - (سلسلہ احادیث صحیہ # 1128)
  • بکری جنت کے جانوروں میں سے ایک جانور - سلسلہ الصحیہ # ٨٦١١
  • وادی بطحان جنت کے تلابوں میں سے ایک تلاب - الصحیہ ٧٦٩
اور یہ تمام احادیث سند کے لحاظ سے صیح ہیں
نوٹ !!! یہ تمام جنت کی نعمتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں


مہندی جنت کی خوشبوؤں میں سے ایک خوشبو ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! اہل جنت کے لئے خوشبوؤں کی سردار مہندی کی خوشبو ہے -
(سلسلہ احادیث صحیہ # 1128)

1451531_588346724546885_1159036569_n.jpg
 
Top