بخاری سید
رکن
- شمولیت
- مارچ 03، 2013
- پیغامات
- 255
- ری ایکشن اسکور
- 470
- پوائنٹ
- 77
اسکول فوکس پروگرام کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کو جانوروں کی دیکھ بھال سے متعلق آگہی دی جا رہی ہے۔ پرچی فیس 10 روپے سے کم کر کے 2 روپے کر دی گئی ہے۔ ملک میں سالانہ 50 ارب لٹر دودھ پیدا ہوتا ہے مگر نقل و حمل کے دوران 8 ارب لٹر دودھ ضائع ہو جاتا ہے۔ دنیا میں حلال گوشت کی سالانہ 80 ارب ڈالر کی مارکیٹ کی ہے مگر پاکستان کا حصہ صرف 0.78 فیصد ہے۔ حکومتی سطح پر رہنمائی اور سرپرستی سے اس شعبے سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے اور ملک میں موجود بے روزگاری کا خاتمہ کرنے کے ساتھ لوگوں کی معاشی حالت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ دیہی علاقوں میں خواتین کو جانوروں کی دیکھ بھال سے متعلق آگہی دی جائے۔
تفصیلی خبر کا ربط
تفصیلی خبر کا ربط