mytruecall
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 20، 2011
- پیغامات
- 5
- ری ایکشن اسکور
- 31
- پوائنٹ
- 0
دور حاضر کا منظر نامہ
اے سونے والوں جاگو! دجال آرہا ہے
یہ دور اب عیسی کو چلا کے بلا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اک اک کرکے سارے ، فتنہ اب ہونگے ظاہر
فتنہ یہ قیامت کا نقارہ بجا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عورت کھڑی ہے عریاں ، بے لباسی نیا ہے فیشن
غفلت میں پڑا مسلمان موسیقی بجا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بے حیائی اور فحاشی کا بازار ایسا گرم ہے
شیطان اپنی فتح کا جشن منا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
رشوت چوری چکاری و سودی بینکاری
اس دور کا مسلمان دلدل میں جا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کافر کا ہے پجاری اور مجاہدین کا ہے دشمن
یہ آج کا مسلمان فخر سے بتا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہے نام کا نمازی ، ہر سال کا یہ حاجی
ہر لقمہ میں یہ مسلم حرام کھا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کلمہ کفر کا پڑھ کر، بڑھ چڑھ کے کہ رہا ہے
ہے دہشت گرد وہ جو داڑھی میں آرہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جو کل تھا اجنبی وہ آج پھر اجنبی ہے
اللہ کو بھول کر یہ مندر کو جا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فساد اور خونریزی ، غارت گری ہے ہر سو
جانے نہ کوئی کیونکر گولی چلا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔