• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور نبوی اور قراءات قرآنیه | تعارف اہل قرآن | بزم قرآن | ای پی:24

رائے بشارت

رکن محدث ٹیم
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 20، 2023
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
63
دور نبوی اور قراءات قرآنیه | تعارف اہل قرآن | بزم قرآن | ای پی:24

نبی کریم ﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قرآن کریم کی تعلیم کیسے دیتے تھے؟ کیا علم اور عمل اکٹھا سیکھا جائے؟ کیا نبی ﷺ کی زندگی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کتنے مکمل حافظ بن گئے تھے؟ نبی ﷺ کے دور میں قرآن مجید کی کتابت ہو گئی تھی؟ قراءات کی ابتداء کیسے ہوئی؟
 
Top