• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوستی، دو دوستوں کے درمیان ایک رشتے کا نام

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

واقعہ حوالہ

[SUP]انجنئیر احسن عزیز رحمہ اللہ کی ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں جابسنے والے عرفان خورشید اور

کافروں کے درمیان سکونت اختیار کرنے والے ‘اس جیسے سبھی نادانوں کے نام

’’بس اپنے خواب مجھے دے دو‘‘
یہ قرضہ بھی چکا دوں گا — [/SUP]
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ پاکستان کب معرض وجود میں آیا تھا۔
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ پاکستان معرض وجود میں آنے سے پہلے ھندوستان کا حصہ تھا۔
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ آپ کے بڑے بزورگ پہلے سعودی عرب سے پاکستان بننے کے بعد یہاں آ کر مقیم ہوئے تھے یا وہ پہلے سے ہی ھندوستان میں ہندوؤں کے سایہ میں پل بڑ رہے تھے؟
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ اگر آپ کے بڑے بزورگ ھندوستان میں پل بڑ رہے تھے تو اس وقت برطانوی حکومت تھی ھندوستان میں؟

اگر آپکو بزورگوں سے یہ سب معلومات مل جائیں تو پھر ان نادانوں میں اپنے نام بھی شامل کر لیں۔ ابتسامہ

[SUP]اے ايمان والو! تم يہود و نصارى كو دوست مت بناؤ، يہ تو آپس ميں ہى ايك دوسرے كے دوست ہيں، تم ميں سے جو بھى ان ميں سے كسى سے بھى دوستى كرے گا وہ بے شك انہى ميں سے ہو گا، ظالموں كو اللہ تعالى ہرگز ہدايت نصيب نہيں كرتا
المائدۃ ( 51 )

ان ميں سے بہت سے لوگوں كو آپ ديكھيں گے كہ وہ كافروں سے دوستياں كرتے ہيں، جو كچھ انہوں نے اپنے ليے آگے بھيج ركھا ہے وہ بہت برا ہے، كہ اللہ تعالى ان سے ناراض ہو اور وہ ہميشہ عذاب ميں رہيں گے، اگر وہ اللہ تعالى اور نبى صلى اللہ عليہ وسلم اور جو اس پرنازل كيا گيا ہے اس پر ايمان ركھتے ہوتے تو يہ كفار سے دوستياں نہ كرتے، ليكن ان ميں سے اكثر لوگ فاسق ہیں
المائدۃ ( 80 - 81 )

مومنوں كو چاہيے كہ وہ ايمان والوں كو چھوڑ كر كافروں سے دوستياں نہ لگاتے پھريں، اور جو كوئى بھى ايسا كرے گا وہ اللہ تعالى كى كسى حمايت ميں نہيں، مگر يہ كہ ان كے شر سے كسى طرح بچاؤ مقصود ہو
آل عمران ( 28 )

محمد ارسلان بھائی شاید دوستی کی ان قسموں کے متعلق سوال کیا جارہا ہے:
دوستی، دو دوستوں کے درمیان ایک رشتے کا نام ہے۔

دوستی دوستی میلان روح کی ایک صورت ہے۔ دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جو ہم خود بناتے ہیں خود نبھاتے ہیں۔ اور دوستی ہی ایک ایسا رشتہ ہے جو انسان کی پہچان کراتا ہے کہ وہ رشتہ جو انسان خود بناتا ہے کیا اس پر قائم رہتا ہے؟ یا بدل جاتا ہے؟ کیوں کہ میلان روح میں کسی قسم کی غرض نفسانی جمع نہیں ہو سکتی لہذا خالص دوستی کو کسی بھی غرض سے پاک سمجھا جائے گا۔[/SUP]
دوست: جس سے آپ اپنی ہر خاص و عام بات شیئر کرتے ہیں۔ وہ آپ کے بہت قریب سے ہوتے ہیں۔ جیسے جہاں آپ نے پرورش پائی اور بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

سکول و کالج: میں جو آپ کے ساتھ پڑھتے ہیں انہیں "کلاس میٹ/ کلاس کا ساتھی" کہتے ہیں جس سے آپ دوران تعلیم اپنی نصابی سرگرمیاں شیئر کرتے ہیں۔ اور جو دوسری کلاس میں پڑھتے ہیں انہیں " سکول و کالج میٹ/ ساتھی" کہتے ہیں۔

نوکری، جاب: یہاں جو آپکے ساتھ دوسرے ورکرز کام کرتے ہیں انہیں "کمپنی یا جاب میٹ/ ساتھی کہتے ہیں۔

جب تک آپ ان کے ساتھ اپنی پرسنل ایکٹیوٹی شیئر نہیں کرتے یہ آپ کے دوست نہیں ہو سکے مگر جاب سے باہر۔

اب سمیر صاحب، امل احمد، ارسلان اگر ان کے دادا جان زندہ ہوں تو ان سے پوچھیں انہوں نے یا ان کے والد محترم نے ١٩٤٧ سے پہلے کا زمانہ پایا تو کیا وہ سعودی عرب سے ھندوستان آ کر مقیم ہوئے تھے یا ھندوستان میں ہندوؤں کے سایہ میں ہی پل بر رہے تھے تو اس وقت کیا وہ مسلمان تھے یا کوئی اور مذھب تھا ان کا اگر وہ کنفرم کرتے ہیں کہ وہ مسلمان تھے تو پھر

[SUP]كيا ہمارے ليے كفار كے ساتھ لين دين كرنا جائز ہے؟
ميں زير تعليم ہوں، كيا ہمارے ليے ان كے ساتھ ٹيبل ٹينس كھيلنا جائز ہے ؟
كيا ہم ان كے ساتھ ٹيبل ٹينس وغيرہ كے امور بات چيت كر سكتے ہيں؟
كيا ہمارے ليے ان كے ساتھ اٹھنا بيٹھنا جائز ہے، باوجود اس كے كہ وہ اپنے اعتقادات پر ڈٹے ہوئے ہيں؟
ميں يہ سب كچھ اس ليے دريافت كر رہا ہوں كہ ميں ايك ايسے شخص كو جانتا ہوں جو كفار كے ساتھ اس طريقہ پر ميل جول ركھتا ہے، اور وہ ان كے ساتھ ان معاملات ميں مصاحبت اختيار كرتا ہے جو اس كى عقيدہ پر اثرانداز نہيں ہوتے، ميں اس كے باوجود اسے يہ كہتا رہتا ہوں:
" اس كے بدلے آپ مسلمانوں كے ساتھ كيوں نہيں رہتے؟ "
تو اس كا جواب يہ ہوتا ہے:
بہت سے مسلمان اپنے اجتماعات ميں اكثر شراب نوشى كرتے اور نشہ آور اشياء استعمال كرتے ہيں، اور اس كے ساتھ ساتھ ان كى گرل فرينڈز بھى ہيں، اور اسے ڈر ہے كہ ان مسلمانوں كى معاصى اور گناہ اسے بھى نہ گھير ليں، ليكن اسے يہ يقين ہے كہ كفار كا كفر اسے كچھ نقصان نہيں دے سكتا، كيونكہ يہ كفر اس كے ليے ايسى چيز نہيں جو اسے دھوكہ دے سكے، تو كيا اس كا ان كفار كے ساتھ ميل جول، اور كھيل كود، اور كھيل كے متعلقہ امور ميں بات چيت كرنا " مومنوں كو چھوڑ كر كفار سے دوستى " كرے زمرہ ميں آتا ہے ؟[/SUP]
كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے؟ آپ ٣ ممبران نے اس پر جتنا میٹیریل پیش کیا اس پر آپ بھی اسی کی زد میں ہیں اب آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا پسند فرمائیں گے یا اپنا اور بزرگوں کا دفاع کرنا پسند فرمائیں گے۔ اگر تو آپ کی گفتگو میں اضافی میٹیریل مفید ہوا تو مزید گفتگو جاری رکھی جائے گی ورنہ معذرت۔

والسلام
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿البقرة: ١٣٤﴾
"یہ امت ہے جو گزرچکی، جو انہوں نے کیا ان کے لئے ہے اور جو تم نے کیا تمہارے لئے، تم ان کےاعمال کے بارے میں سوال نہ کئے جاؤ گے "
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے؟ آپ ٣ ممبران نے اس پر جتنا میٹیریل پیش کیا اس پر آپ بھی اسی کی زد میں ہیں اب آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا پسند فرمائیں گے یا اپنا اور بزرگوں کا دفاع کرنا پسند فرمائیں گے۔ اگر تو آپ کی گفتگو میں اضافی میٹیریل مفید ہوا تو مزید گفتگو جاری رکھی جائے گی ورنہ معذرت۔
کنعان بھائی ، ٹیک اٹ ایزی۔ بچے ہیں جانے دیجیے۔
یہ ضرور پڑھئے
اس میں ان بے چاروں کا کوئی قصور نہیں۔ یہ تو وہ معصوم لوگ ہیں جو اپنے اندر علم کی تڑپ اور پیاس رکھتے ہیں۔ اب اسے اتفاق کہیے یا ان کی بدقسمتی کہ انہیں جو بھی قریب ترین مدرسے یا حلقے ملے یا کسی مولوی یا جماعت سے ان کا سابقہ پڑا تو اسی کے عقیدے یا طریقے پر یہ لوگ چل پڑے ۔ چونکہ خود سے مطالعہ کرنے اور اس پر تدبر کرنے کی ان میں استطاعت نہیں ہوتی ہے لہذا جو بھی سنتے ہیں اس پر عمل کرنے لگتے ہیں اور پھر ان سنی سنائی باتوں کی تبلیغ میں بھی جٹ جاتے ہیں۔ ان میں کالج اور یونیورسٹیوں کے افراد بھی ہوتے ہیں اور ان پڑھ بھی۔ دنیاوی علوم و فنون یا کاروبار پر تو خوب دسترس رکھتے ہیں لیکن دین کا معاملہ پورا کا پورا انہی پیشواؤں پر چھوڑ دیتے ہیں جنہوں نے علم دین حاصل تو کیا لیکن اپنے مزاجوں ، اپنے استاذوں کے اقوال اور اپنے مسلک کو دین کی اصل حکمتوں پر غالب رکھا۔ اگر یہ لوگ ساری عمر علم حاصل نہ کر کے صرف "حجۃ الوداع" کے پیغام کو ہی سمجھ لیتے اور اس پر عمل کرتے تو آج تابہ خاک کا شعر اسلام اور مسلمان ایک ہوتے ۔ اگر ان کے نزدیک شہر مکہ ، شہر ذی الحج اور یومِ عرفہ کی کوئی اہمیت ہوتی تو اپنے کسی بھی مسلمان بھائی کے بارے میں ایک لفظ بھی برا کہنے سے پہلے انہیں حیا آتی۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
السلام علیکم

واقعہ حوالہ

کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ پاکستان کب معرض وجود میں آیا تھا۔
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ پاکستان معرض وجود میں آنے سے پہلے ھندوستان کا حصہ تھا۔
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ آپ کے بڑے بزورگ پہلے سعودی عرب سے پاکستان بننے کے بعد یہاں آ کر مقیم ہوئے تھے یا وہ پہلے سے ہی ھندوستان میں ہندوؤں کے سایہ میں پل بڑ رہے تھے؟
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ اگر آپ کے بڑے بزورگ ھندوستان میں پل بڑ رہے تھے تو اس وقت برطانوی حکومت تھی ھندوستان میں؟

اگر آپکو بزورگوں سے یہ سب معلومات مل جائیں تو پھر ان نادانوں میں اپنے نام بھی شامل کر لیں۔ ابتسامہ

دوست: جس سے آپ اپنی ہر خاص و عام بات شیئر کرتے ہیں۔ وہ آپ کے بہت قریب سے ہوتے ہیں۔ جیسے جہاں آپ نے پرورش پائی اور بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

سکول و کالج: میں جو آپ کے ساتھ پڑھتے ہیں انہیں "کلاس میٹ/ کلاس کا ساتھی" کہتے ہیں جس سے آپ دوران تعلیم اپنی نصابی سرگرمیاں شیئر کرتے ہیں۔ اور جو دوسری کلاس میں پڑھتے ہیں انہیں " سکول و کالج میٹ/ ساتھی" کہتے ہیں۔

نوکری، جاب: یہاں جو آپکے ساتھ دوسرے ورکرز کام کرتے ہیں انہیں "کمپنی یا جاب میٹ/ ساتھی کہتے ہیں۔

جب تک آپ ان کے ساتھ اپنی پرسنل ایکٹیوٹی شیئر نہیں کرتے یہ آپ کے دوست نہیں ہو سکے مگر جاب سے باہر۔

اب سمیر صاحب، امل احمد، ارسلان اگر ان کے دادا جان زندہ ہوں تو ان سے پوچھیں انہوں نے یا ان کے والد محترم نے ١٩٤٧ سے پہلے کا زمانہ پایا تو کیا وہ سعودی عرب سے ھندوستان آ کر مقیم ہوئے تھے یا ھندوستان میں ہندوؤں کے سایہ میں ہی پل بر رہے تھے تو اس وقت کیا وہ مسلمان تھے یا کوئی اور مذھب تھا ان کا اگر وہ کنفرم کرتے ہیں کہ وہ مسلمان تھے تو پھر

كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے؟ آپ ٣ ممبران نے اس پر جتنا میٹیریل پیش کیا اس پر آپ بھی اسی کی زد میں ہیں اب آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا پسند فرمائیں گے یا اپنا اور بزرگوں کا دفاع کرنا پسند فرمائیں گے۔ اگر تو آپ کی گفتگو میں اضافی میٹیریل مفید ہوا تو مزید گفتگو جاری رکھی جائے گی ورنہ معذرت۔

والسلام
ہم نے تھریڈ کی ہیڈنگ سے متعلق جتنا بھی علم پیش کیا وہ سب کا سب قرآن وسنت پر مشتمل اور سلف و صالحین کے اقوال پر مبنی ہے۔اب جن کے پاس سلف کے منہج سے کچھ نہیں ہے وہ مصر اور ہندوستان کی بات کرتے ہیں۔لہٰذا ایسے افراد کی مزید باتوں کا جواب دینا وقت کا ضیاع ہے۔ اگر کسی کے پاس اسلاف کے منہج سے کچھ ہے تو وہ اس تھریڈ پر جاکر اس کا رد لکھے ۔کفار سے دوستی کے متعلق جتنا کچھ بھی لکھا گیا ہے وہ قرآن وسنت اور سلف صالحین کے اقوال پر مبنی ہے۔لہٰذا اگر اس کو رد کرنا ہے تو اسی پیرائے میں آکر دلائل دے۔ادھر ادھر کی باتوں کے ذریعے موضوع کو بدلنےکی کوشش نہ کی جائے۔والسلام
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حدثنا ابن بشار حدثنا أبو عامر وأبو داود قالا حدثنا زهير بن محمد قال حدثني موسی بن وردان عن أبي هريرة أن النبي صلی الله عليه وسلم قال الرجل علی دين خليله فلينظر أحدکم من يخالل
ابن بشار، ابوعامر، ابوداؤد، زہیر، محمد موسیٰ بن ردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے پس ہر ایک دیکھ لے کہ کسی سے دوستی کرتا ہے۔(سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث ١٤٢٩)۔

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ عَدُوِّى وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَآءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِم بِٱلْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا۟ بِمَا جَآءَكُم مِّنَ ٱلْحَقِّ يُخْرِجُونَاے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وه اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں، سورة الممتحنة
 
Top