• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوست

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
یہ "دوست" بھی عجیب ہوتے ہیں

دینے پہ آئیں تو "جان" دے دیں

لینے پر آئیں تو "ہنسی" تک چھین لیں

کہنے پہ آئیں تو دل کے تمام "خانوں" کے راز تک کہہ دیں

چھپانے پہ آئیں تو یہ تک نہ بتائیں کہ "خفا" کیوں ہیں

ناراض ہونے پہ آئیں تو "سانس" تک نہ لینے دیں

منانے پر آئیں تو اپنی "سانسوں" تک کو وار دیں

بس دوست "زندگی" میں نہیں ملا کرتے بلکہ زندگی "دوستوں" میں ملا کرتی هے.
 
Top