• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوسروں کو نیکی کا حکم دینا اور اپنے نفس کو بھول جانا

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
جزاک اللہ یا اخی۔۔۔’’منبر ومحراب‘‘سے پرجوش خطابت سے’’افراد‘‘کی اصلاح کا جذبہ قابل دید ہےلیکن جب’’وہی معاشرتی برائی اپنی ذات سے وابستہ ہو تو خیر سلا(کوئی بات نہیں)
رسول اللہﷺنے فرمایا:
سب سے برا لوگوں میں تم اس کو پاتے ہو جو دو چہرے رکھتا ہے۔ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے پاس دوسرا چہرہ لے کر جاتا ہے۔(صحیح مسلم)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ یا اخی۔۔۔’’منبر ومحراب‘‘سے پرجوش خطابت سے’’افراد‘‘کی اصلاح کا جذبہ قابل دید ہےلیکن جب’’وہی معاشرتی برائی اپنی ذات سے وابستہ ہو تو خیر سلا(کوئی بات نہیں)
رسول اللہﷺنے فرمایا:
سب سے برا لوگوں میں تم اس کو پاتے ہو جو دو چہرے رکھتا ہے۔ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے پاس دوسرا چہرہ لے کر جاتا ہے۔(صحیح مسلم)
جزاک اللہ خیرا
 
Top