وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ..
بھائی جان آپ کورل 15 میں فائل اٹیچ نہیں کیا کریں، آپ کورل 8 یا 12 ورزن میں فائل اٹیچ کیا کریں.. کیونکہ بہت سے لوگ کورل 15 استعمال ہی نہیں کرتے ہے اور پچھلے ورزن میں اس طرح کی فائل آپن ہوتی ہی نہیں ہے.
اور اٹیچ فائل کہیں نظر نہیں آ رہی ہے .. فائل کو اٹیچ کر دیجئے. تاکہ لوگ اور فایدہ اٹھا سکیں..