کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
دو اہلحدیث حضرات: زبیر علی زئی اور کفایت اللہ سنابلی صاحبان کے آپس میں کسی بات پر اختلاف کی وجہ سے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ایک ہی بات بار بار دہرائی جا رہی ہے۔
اگر ایک درست ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص یقیناً غلط ہو گا کیونکہ آپ نے اس کے نقطہ نظر سے زندگی نہیں دیکھی۔
اگر ایک درست ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص یقیناً غلط ہو گا کیونکہ آپ نے اس کے نقطہ نظر سے زندگی نہیں دیکھی۔