السلام علیکم::
میں ایک دو اور مسائل کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا.
ایک تو یہ کہ جب ہم لاگ ان ہوتے ہوئے نام لکھتے ہیں یا کوئی بھی تحریر لکھتے ہیں اردو کی پیڈ میں تو شروع میں کافی وقفہ سا آتا ہے، اور پھر کبھی تو مکمل تحریر ظاہر ہو جاتی ہے اور کبھی کچھ کو یہ کی پیڈ ہڑپ فرما جاتا ہے، اس سے بندے کو کوفت ہوتی ہے اور اس کوفت کا علاج اپ نے ہی کرنا ہے !!کیا سمجھے؟؟
دوسرا یہ کہ جب رپلائی لکھ رہے ہوں تو ہمارے سامنے فرنٹ اینڈ پر اوپر کی ہی دو لائینیں اتی رہتی ہیں اور ہم لکھتے ہوئے یہ دیکھنے سے محروم رہتے ہیں کہ ہم کہان پر غلطی فرما رہے ہیں!!! اور تو اور جب ہم سکرول کر کے نیچے اتے ہیں تو پھر ہر دفعہ کوئی بھی ورڈ یا سپیس بار کو دبانے پر یہی "شغل" ہمارے ساتھ روا رکھا گیا ہے ، آخر اس کا جواب کون دے گا؟؟
)))...........ظالمو جواب دو، . . . .())سمائلیاں ہیں ہیں لہذا خود ہی تصور کر لیں اپنی اپنی توفیق کے مطابق((
والسلام