میرے پیارے بھائی میں آپکی بات بالکل سمجھ پایا ہوں جناب جو الفاظ آپ نے ہائی لائٹ کیے ہیں میرےسسٹم پر بالکل واضح نظر آرہےہیں۔۔شاید اسکی وجہ گرافکس کارڈ کا سسٹم پر ہونے کی وجہ سے ہے۔کیونکہ میرے سسٹم پر نیلا اور پیلا علیحدہ علیحدہ واضح نظر آرہے ہیں۔گرافک بناتے وقت میں نے سی ایم وائی کے پر کام کیا تھا اور ایکسپورٹ کرتے وقت را جی پی پر۔۔۔بہرحال اگر آپ کسی اور سسٹم پر فائل کو اور امیج کو چیک کریں تو آپ کو پتا چل جائے گا۔۔شکریہبھائی آپ سمجھ نہیں پاے میں کیا کہنا چاہتا ہوں... جن الفاظ پر میں نے highlight کیا ہے وہ لفظ آپ کے گرافکس میں دکھایی نہیں دے رہا ہے.. پیلا رنگ اور نیلا رنگ ہونے کی وجہ سے وہ background میں کہیں کھو گیا ہے.
جی جناب جیسا حکم۔۔آئندہ سے خیال رکھوں گا۔۔رحیق بھائی،
میں بھی عامر بھائی کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے یہی کہوں گا کہ گرافکس جیسی بھی ہوں، لیکن پڑھنے لائق الفاظ بالکل صاف اور غیرمبہم ہونے چاہئیں۔ بیک گراؤنڈ کلر اور ٹیکسٹ کلر اگر ملتے جلتے ہوں گے تو پڑھتے ہوئے دقت ہوگی۔میں ویسے بھی کم و بیش مجازی طور پر تو کلر بلائنڈ ہوں، لہٰذا اس سے آگے گرافکس کی الف بے بھی آتی۔
دراصل کلر بھی ہلکے استعمال کئے ھیں اس وجہ سے ایسا ھے..آئندہ خیال رکھوں گا..شکریہبھائی آپ سمجھ نہیں پاے میں کیا کہنا چاہتا ہوں... جن الفاظ پر میں نے highlight کیا ہے وہ لفظ آپ کے گرافکس میں دکھایی نہیں دے رہا ہے.. پیلا رنگ اور نیلا رنگ ہونے کی وجہ سے وہ background میں کہیں کھو گیا ہے.