بخاری سید
رکن
- شمولیت
- مارچ 03، 2013
- پیغامات
- 255
- ری ایکشن اسکور
- 470
- پوائنٹ
- 77
نیویارک... ایک تحقیق کے مطابق دہی کھانے سے ڈیپریشن اور ذہنی دباوٴ سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جاسکتاہے۔ امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق دہی میں موجود اجزا دماغ کے ان حصوں پر اثرانداز ہوتے ہیں جو تکلیف اور پر یشانی محسوس کرتے ہیں۔ ان اجزا کی بدولت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق دہی کھانے سے نہ صرف ڈیپریشن کم ہوتا ہے بلکہ قوّت فیصلہ بھی مضبوط ہوتی ہے۔
ربط
ربط