• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین شریعت یا دین طریقت

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
مولانا ابراھیم میر سیالکوٹیؒ فرماتے ہیں:۔
طریقت اور شریعت میں مخالفت نہیں ہو سکتی :۔شریعت و طریقت میں مخالفت کا ہونا گو کبھی ہو ۔ یہ امر بھی باطل ہے کیونکہ جس امر کو خدا تعالیٰ نے بواسطہ اپنے رسولوں کے علی الاعلان الفاظ میں ظاہر کیا اور اس کی فرمانبرداری بندوں پر لازم کر دی اوراس کی نا فرمانی سے اپنی ناراضی صاف و صریح الفاظ میں ذکر کردی ۔اس کی خلاف ورزی اس کو کس طرح پسند آسکتی ہے ۔ پس اگر طریقت خدا رسی کے طریق کا نام ہے ۔تو اس کا شریعت کے مطابق و موافق ہونا لازمی ہے ۔اسی لئے اہل طریقت بزرگوں کا (اللہ تعالی ان سے راضی ہو)متفقہ قول کہ طریقت بغیرشریعت کے زند قہ و بیدینی ہے ۔یہ بات اتنی مسلم اور مشہور ہے کہ ہم کو اس کے لئے ان اقوال کے نقل کرنے اور کتابوں کے حوالے ذکر کرنے کی ضرورت نہیں ۔مولا نا روم صاحبؒ نے مثنوی شریف میں اور خواجہ علی ہجویری ؒ لاہوری نے کشف المحجوب میں اور سید عبدالقادر جیلانی ؒ نے غنیۃالطالبین اور فتوخ الغیب میں اور حضرت مجدد صاحبؒ نے اپنے مکتوبات میں نہایت صفائی سے اسے بیان کیاہے ۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
تجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کو پڑھ کر کوئی بتائیں کہ انکا شمار میں کہاں کروں
http://www.kitabosunnat.com/forum/اہل-حدیث-153/مسلک-اہلحدیث-اور-بیعت-و-اارادت-9661/
کیونکہ اوپر والے امیج میں واضح طور پر ان لوگوں کو گمراہ کہا گہا ہے
کیا اس لنک میں دئے گئے لوگوں پر بھی اس امیج کا اطلاق ہو تا ہے یا یہ اس سے بری ہیں؟؟
 
Top