• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کا قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
دیوبندیوں کا قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا :

954658_494553713972409_498489772_n.jpg
مشائخ کے سینوں اور قبروں سے باطنی فیض پہنچتا ہے ۔
آل تقلید مردہ پرستی میں کس قدر غرق ہیں اس بات کا اندازہ عقائد علمائے دیوبند کے موضوع پر لکھی گئی کتاب المہند على المنفند کی اس عبارت کو پڑھ کر ہو جاتا ہے ۔
"اب رہا مشائخ کی روحانیت سے استفادہ اور ان کے سینوں اور قبروں سے باطنی فیوض پہنچنا سو بیشک صحیح ہے مگر اس طریق سے جو اس کے اہل اور خواص کو معلوم ہے نہ اس طرز سے جو عوام میں رائج ہے ۔"
(المہند على المنفند ص ۵۸ , دوسرا نسخہ ص ۴۵)
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کہا جاتا ہے کہ امام بخاری نے صحیح بخاری کے ترجمہ ابواب رسول اللہﷺ کی قبر انور کے پاس بیٹھ کر تحریر کئے تھے ! کیا یہ بات صحیح ہے ؟
 
Top