• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کو دیوبند کے نام سے بو آتی ہے

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
بھائی مفہوم غلط نہ کریں،جو بات غلط ہے اسے غلط کہیں لیکن جو بات صحیح ہے ،اسے غلط قرار نہ دیں۔
جن الفاظ کو آپ نے ہائی لائٹ کیا،یہ تو فرقہ واریت اور گروہ بندی سے اظہار نفرت ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
حق کی دعوت دیں حکمت کے ساتھ کیوں کہ حق واضح ہے اور حق نام ہے کتاب و سنت کا

ہاں اس پوسٹ میں ایک چیز واضح ہے مسک دیوبند کسی فرقے کا نام نہیں بلکہ کتاب و سنت کا نام ہے -

جو واضح طور پر غلط ہے

کیا دیوبندی اکابر کتاب و سنت پر عمل کرتے ہیں کیوں کہ ان کہ لئے امام کا قول حجت ہے نہ کہ کتاب و سنت
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
اس پوسٹ کے لئے یہ موضوع اچھا تھا

کیا مسک دیوبند کسی فرقے کا نام نہیں بلکہ کتاب و سنت کا نام ہے ؟
 
Top