الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی! اس میں سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟
اس سے تو یہ ثابت ہو رہا ہے کہ دیوبندی بھی صحیح بخاری اور امام بخاری کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں، تو اچھی بات ہے، ایسا ہی ہونا چاہیے، بلکہ دیوبندیوں کو چاہیے کہ اس پر عمل بھی کیا کریں۔