• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی اور بریلوی حضرات کے لئے لمحہ فکریہ: ابو منصور ماتریدی کا عقیدہ: قرآن مخلوق ہے معاذ اللہ !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
دیوبندی اور بریلوی حضرات کے لئے لمحہ فکریہ: ابو منصور ماتریدی کا عقیدہ: قرآن مخلوق ہے معاذ اللہ !!!

--------------------------------------------------------

اصلی حنفی امام ابن ابی العز الحنفی رحمہ اللہ قرآن کے متعلق مختلف اقوال نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔۔

ساتواں قول: اللہ کا کلام ایسے معنی کو متضمن ہے جو اس کی ذات کے ساتھ قائم ہے جس کو اس نے اپنے غیر میں مخلوق کیا۔ یہ قول ابو منصور ماتریدی کا ہے۔ (شرحعقیدہ طحاویہ۔ ص 169)۔معاذ اللہ

دیوبندی اوربریلوی حضرات سے گزارش ہے کہ اس گمراہ کن ماتریدی عقیدہ کو چھوڑ کر سلف صالحین کا عقیدہ اپنائیں۔ابو منصور ماتریدی کے عقائد گمراہ کن تھے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
محمد عاصم انعام
میرے بھائی کچھ جواب ہی دے دیں یہاں -

دیوبندی اور بریلوی حضرات کے لئے لمحہ فکریہ: ابو منصور ماتریدی کا عقیدہ: قرآن مخلوق ہے معاذ اللہ !!!
--------------------------------------------------------

اصلی حنفی امام ابن ابی العز الحنفی رحمہ اللہ قرآن کے متعلق مختلف اقوال نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔۔

ساتواں قول: اللہ کا کلام ایسے معنی کو متضمن ہے جو اس کی ذات کے ساتھ قائم ہے جس کو اس نے اپنے غیر میں مخلوق کیا۔ یہ قول ابو منصور ماتریدی کا ہے۔ (شرحعقیدہ طحاویہ۔ ص 169)۔معاذ اللہ

دیوبندی اوربریلوی حضرات سے گزارش ہے کہ اس گمراہ کن ماتریدی عقیدہ کو چھوڑ کر سلف صالحین کا عقیدہ اپنائیں۔ابو منصور ماتریدی کے عقائد گمراہ کن تھے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اب یہاں دیوبندیوں کو زیادہ بحث نہیں کرنی چاہیے، نہ ہی تاویل نہ ہی اپنے عالم کا دفاع۔ بس ایک سمپل سا جملہ کہہ دینا چاہیے کہ
"اگر ابو منصور ماتریدی کا یہی عقیدہ تھا تو ہم اس کے عقیدے سے برات کا اظہار کرتے ہیں، ہمارا عقیدہ ہے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں ہے"

بس اتنا سا جملہ کہہ دیں ہم میں اور آپ دیوبندی حضرات میں اختلاف ختم ہو جائے گا۔ لیکن بات تب بڑھتی ہے جب غلط دفاع کرنے لگ جاتے ہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اگر یہ ثابت کر دیا جائے کہ آپ کے معتبر عالم نے قرآن کو مخلوق کہا ہے تو آپ کیا کہے گئے؟ویسے قرآن ہے غیر مخلوق
 
Top