• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی رشید احمد گنگوہی صاحب کا ہندو جوگی سے مقابلہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
دیوبندی رشید احمد گنگوہی صاحب کا ہندو جوگی سے مقابلہ

رشید احمد گنگوہی صاحب پانی بن گئے اور ہندو جوگی بھی پانی بن گیا - لیکن ایک کے پانی میں بدبو ، ایک کے پانی میں خوشبو - چہ خوب!

نہ جانے ایسا "تصرف" کرنے والے "بزرگ" آج کے دور میں کہاں ہیں؟ جبکہ پاکستان کو ایسے بزرگوں کی سخت ضرورت ہے -


hindo jogi sau muqabla.jpg
 
Top