مولوی اشرف علی تھانوی
صاحب کا نسب و ولادت
اس دیوبندی مولوی نے تو اپنے تمام اکابرین کا سلسلہ نسب خلفاء راشدین سے جوڑا ہے ۔تاہم فی الوقت ہم مولوی اشرف علی تھانوی
صاحب کے نسب و ولادت کی تفصیل پیش کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں ۔
اس نسب میں بقول اشرف علی تھانوی کے نام رکھنے پر سیدنا عمر اور جناب علی رضی اللہ عنہما کی لڑائی بھی ہوتی رہی ۔(معاذاللہ )
اور ایک مجذوبِ باکمال کا تذکرہ بھی ہے ۔بلکہ اس ولادت میں اس کا بڑا ہاتھ ہے ۔
اور ذیل کی سطور میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ۔اس لئے ععقیدت کے سارے پھول صرف اشرف علی تھانوی کے نا م ہونے ضروری ہیں ۔
اب یہی واقعہ سید طالب الرحمن شاہ صاحب کے قلم سے ملاحظہ ہو