• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبند کی سیر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
بہت اچھے ،اس کتاب میں دیوبندیوں کی کتابیں جن کو وہ بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں انہی میں سے غلط مسائل جو دین اسلام سے ٹکراتے ہیں ان کو واضح کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے بچ سکیں۔یقین کریں جس طرح اس آدمی نے حوالے دے کر لکھا ہے اگر دیوبندی واقعی تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی کتابوں میں ایسا ہی لکھا ہے اور انہوں نے ان باتوں سے رجوع نہیں کیا تو نہایت بے شرمی کی بات ہے۔
اگر اسکین بھی ساتھ لگادیے جاتے دیوبندیوں کی کتابوں کے تو یہ کتاب "دیوبند کی سیر" اور زیادہ بہتر ہوتی،اور یہ دیوبندیوں کے خلاف ایک مدلل تحریر ہوتی،خیر مدلل تحریر تو یہ ان حوالوں کے ساتھ بھی ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم
اور انہوں نے ان باتوں سے رجوع نہیں کیا تو نہایت بے شرمی کی بات ہے۔
وعلیکم االسلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ارسلان بھائی ہمارا کام ہے آئینہ دیکھانا ہدایت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے ویسے اگر اس قسم کے الفاظ سے گریز کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
[/QUOTE]اگر اسکین بھی ساتھ لگادیے جاتے دیوبندیوں کی کتابوں کے تو یہ کتاب "دیوبند کی سیر" اور زیادہ بہتر ہوتی،اور یہ دیوبندیوں کے خلاف ایک مدلل تحریر ہوتی،خیر مدلل تحریر تو یہ ان حوالوں کے ساتھ بھی ہے۔[/QUOTE]
جی بالکل درست کہا !اسکین ساتھ لگنے چاہیے تھے۔
رانا اویس بھائی اچھی انفارمیشن کا شکریہ ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
 
Top