• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیو بندی معلومات کا معیار

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

دیو بندی معلومات کا معیار

ایک صاحب دیوبند سے پوچھتا ہے کہ وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟
تو جواب میں دیوبند کے مفتی فرماتے ہیں کہ تقریباً سو سال یا ڈیڑھ سو سال پہلے عبدالوہاب نامی ایک عالم گذرے ہیں، یہ نجد کے رہنے والے تھے، ان ہی عبدالوہاب نجدی کے ماننے والوں کو وہابی اور نجدی کہا جاتا ہے۔​

......

دیو بند کو یہ بھی نہیں پتہ کہ اُن عالم کا نام شیخ محمد بن عبدالوہاب تھا، اُن کا اپنا نام محمد تھا اور عبدالوہاب اُن کے والد کا نام تھا،اور دیوبند کے فتویٰ کے تاریخ سے پیچھے حساب کرتے ہوے شیخ صاحب تقریباً ۲۲۰ سال پہلے وفات پا چکے ہیں،

deoband ki maloomat ka mehyar.jpg

فتویٰ کا لنک





۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
’’ وہابی ‘‘ نسبت اگر محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی طرف ہے تو لفظی اعتبار سے اس پریہ اعتراض درست نہیں کہ ان کا نام ’’ الوہاب ‘‘ نہیں تھا بلکہ ان کا نام تو محمد بن عبد الوہاب تھا ۔
کیونکہ عام طور پر اس طرح کی نسبتوں میں اس قدر دِقّت و باریک بینی سے کام نہیں لیا جاتا ۔ اور نسبت کا یہ انداز مشہور و معروف ہے ۔ مثلا امام احمد بن حنبل کے پیروکاروں کو کہا جاتا ہے ’’ حنبلی یا حنابلہ ‘‘ لفظ ’’ حنبل ‘‘کی طرف نسبت کرتے ہوئے ۔ حالانکہ حنبل نہ امام کا نام ہے نہ ان کے باپ کا بلکہ یہ ان کے دادا کا نام ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
’’ الوہاب ‘‘ کی طرف نسبت کرکے ’’ الوہابی ‘‘ کہنا یہ اس کو بگاڑنا نہیں ہے بالکل اسی طرح جس طرح ہم ’’ محمد ‘‘ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ محمدی ‘‘ اور ’’ سلف ‘‘کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ سلفی ‘‘ کہتے ہیں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
’’ الوہاب ‘‘ کی طرف نسبت کرکے ’’ الوہابی ‘‘ کہنا یہ اس کو بگاڑنا نہیں ہے بالکل اسی طرح جس طرح ہم ’’ محمد ‘‘ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ محمدی ‘‘ اور ’’ سلف ‘‘کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ سلفی ‘‘ کہتے ہیں ۔
نہیں، میں اس کو بگاڑنے کی بات نہیں کر رہا، بریلوی وھابی کو وھابڑے، وھابڑوں کہہ کر بلاتے ہیں، یہ بگاڑنا ہے۔ استغفراللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
نہیں، میں اس کو بگاڑنے کی بات نہیں کر رہا، بریلوی وھابی کو وھابڑے، وھابڑوں کہہ کر بلاتے ہیں، یہ بگاڑنا ہے۔ استغفراللہ
آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ اللہ ہدایت نصیب فرمائے ۔
 
Top