• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیکھوغیرمسلم جانورکوبوقت ذبح کتناعذاب دیتے ہیں

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
یا اللہ تیراشکرہے تونے ہمیں مسلمان بنایااورکتنا اچھاذبح کاطریقہ سیکھایا:الحمدللہ علی ذالک — ‎ ‎استغفراللہ العظیم: اناللہ واناالیہ راجعون‎.‎
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

حلال اور طیب رزق اللہ سبحانہ و تعالی نے صرف مسلم کے لیئے رکھا ہے اور کفار اور مشرکین کے لیئے حرام اور نجس - ہم اس نعمت اسلام عطا کرنے پر اللہ سبحانہ و تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ الحمد للہ رب العٰلمین
 

مشہودخان

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2013
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
0

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کچھ دنوں پہلے یہ ویڈیو دیکھی ہے میں نے اور کمنٹ بھی کیا تھا، اللہ تعالیٰ معاف کرے کس قدر ظالم ہے یہ کافر لوگ۔ اور انگلیاں اٹھاتے ہیں ہمارے پیارے مذھب دین اسلام پر۔ سبحان اللہ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم جو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجے گئے، ہمیں جانور ذبح کرنے کا طریقہ تک سکھایا جس میں جانور کو تکلیف بھی نہیں ہوتی، سبحان اللہ اور تو اور ہمیں لڑنے کے آداب تک سکھائے گئے، دکھاؤ ایسا کوئی مذھب جو انسانوں کو ایسی اعلیٰ تہذیب سکھائے پوری دنیا میں ایسا کوئی مذھب نہیں سوائے اسلام کے جو انسانوں کے لیے رحمت ہے۔

اسلام کے خلاف تو صرف وہی بولتا ہے جس کا کردار خراب ہو، ورنہ جو تعصب سے بالا تر ہو کر اسلام کی شفاف تعلیمات کو سمجھتا ہے تو اسے اسلام قبول کیے بغیر چارہ نہیں رہتا۔ اللہ تعالیٰ غیر مسلموں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
Top