• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رات جلدی سونے کے معاشی و معاشرتی فوائد | خطبہ جمعہ | ای پی: 200 | 22 اگست 2023

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
رات جلدی سونے کے معاشی و معاشرتی فوائد | خطبہ جمعہ | ای پی: 200 | 22 اگست 2023

ہمیں فطرت کے مطابق زندگی گزارنی چاہیئے، فطرت کا تقاضا ہے کہ دن کو کام اور رات کو آرام کیا جائے جبکہ ہم من حیث القوم فطرت سے ہٹ کر زندگی گزار رہے ہیں، رات گئے تک کاروباری مراکز کا کھلے رہنا روحانی و جسمانی اور خاص کر معاشی اعتبار سے بھی زیادہ نقصان دہ ہے۔ شریعت اسلامیہ نے ہمیں عشاء کے بعد فضول باتوں اور بلا ضرورت جاگنے سے منع کیا ہے! سورج کی روشنی میں کاروبار سے ہم رات کو بجلی کی بھی بہت زیادہ بچت کر سکتے ہیں۔مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top