عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
برادران یوسف اگر جانتے کہ جس کنویں میں وہ یوسف کو پھینک رہے ہیں،کنواں نہیں،وہ مصر کا شاہی تخت ہے، تو کیا وہ پھینکتے؟ صاحبو! ایک برادران یوسف کی ترکیب ہے اور ایک رب یوسف کی تدبیر، خبردار! برادران یوسف کی نہیں ،رب یوسف کی چلتی ہے،
سو جیو اطمینان کے ساتھ!
سو جیو اطمینان کے ساتھ!