الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | جمعرات | 19 دسمبر 2024 | 16 جمادی الآخرۃ 1446ھ
وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا۔
(الفرقان: 72)
اور وہ (عباد الرحمن) جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب بےہودہ کام کے پاس سے گزرتے ہیں تو شرافت سے گزر جاتے ہیں۔
رحمان کے بندے تو ایسے ہوتے ہیں