• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسمی سا تعارف

ثانیہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
52
پوائنٹ
0
السلام علیکم
اس طرح تعارف کروانا تھوڑا رسمًا سا لگتا ہے۔ خیر۔۔ تعلق پاکستان سے ہے۔ قرآن و سنت کی ایک ادنی سی طالبہ علم ہوں۔ اس فورم کے بارے میں تعریف سنی کے ماشاء اللہ محدث کے زیر نگرانی ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین
والسلام
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ثانیہ بہن محدث فورم پہ خوش آمدید یہاں مختصر تعارف کا مقصد بس صرف اتنا ہے کہ آنے والے نئے میمبر کے بارے میں تھوڑی معلومات میسر ہو اگر آپکو یہ بات رسمی سی لگی تو بھی اچھا ہوا آپ نے اسکو ادا کردیا جزاک اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن، اللہ تعالیٰ آپ کی فورم جوائننگ کو آپ کے لئےاور ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔
امید ہے کہ کتاب و سنت کی درست تعلیمات کی نشر و اشاعت میں آپ کا تعاون شامل رہے گا۔

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
خوش آمدید بہن ثانیہ
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور قرآن و سنت پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کا فریضہ انجام دیتے رہنے کی توفیق دے آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
اس طرح تعارف کروانا تھوڑا رسمًا سا لگتا ہے۔ خیر۔۔ تعلق پاکستان سے ہے۔ قرآن و سنت کی ایک ادنی سی طالبہ علم ہوں۔ اس فورم کے بارے میں تعریف سنی کے ماشاء اللہ محدث کے زیر نگرانی ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن ثانیہ فورم کو جوائن کرنے پر ہماری ٹیم آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو نیک سیرت بنانے کے ساتھ قرآن وحدیث کی عالمہ بنائے۔اور اس علم کو نافع بھی بنائے۔
امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کےلیے ضرور خاص کریں گی۔اور ہاں ہمیں یہ بھی امید ہے کہ آپ ہماری اور بہنیں جو اسلامی تعلیمات سیکھنے کاشوق رکھتی ہیں۔لیکن ان کو ایسا پلیٹ فارم جو خالص قرآن وحدیث کی تعلیم دے۔معلوم نہیں تو آپ ان بہنوں کو محدث فورم میں لانے کےلیے اہم کردار ادا کروگی۔
جو آپ کےلیے صدقہ جاریہ ہوگا۔ والسلام
اللہ تعالی آپ سب کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدارین۔۔۔آمین ثم آمین
 
Top