• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسولوں پر ایمان کے ثمرات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
رسولوں پر ایمان کے ثمرات

• بندوں پر اللہ تعالیٰ کی عنایت ورحمت کا علم کہ اس نے اپنے بندوں کی طرف اپنے رسولوں کو محض اس لیے بھیجا کہ وہ انہیں اللہ تعالٰی کا راستہ دکھائیں اور اس کی عبادت کرنے کا طریقہ بیان کریں،کیونکہ صرف عقل انسانی سے ان چیزوں کی معرفت ناممکن ہے۔
• اس بڑی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا۔
• تمام رسول علیھم السلام کے شایان شان ،ان کی تعظیم،ثنا اور محبت کرنا کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ رسول ہیں،نیز اس لیے بھی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار ہوئے ،اس کی رسالت کی تبلیغ کی اور اس کے بندوں کی نصیحت فرمائی۔


اسلام کے بنیادی عقائد از محمد بن صالح العثیمین​
 
Top