lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
رضا خانی ملا اکمل قادری کا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر بہتان عظیم
رضا خانی ملا لکهتا ہے جب امام الانبیاء ختم الرسل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں رکھ دیا گیا. تو فضیل رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہونٹوں کو حرکت کرتے ہوئے دیکها آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اے اللہ میری امت کی مغفرت فرما.
غور کیجئے بهائیوں اس سے بڑی گستاخی
کائنات میں ہو گی کہ نعوذبااللہ ثم معاذاللہ
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہونٹوں کو حرکت میں دیکھ کر سپرد خاک کر دیں؟ ؟ صحیح بخاری کے الفاظ تو کچھ یوں ہے
امام الانبیاء ختم الرسل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ صدیقہ طاہرہ مطہرہ رضی اللہ عنہ کی گود میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک تها عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کی زبان اقدس سے آخری کلمات جو سنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اے اللہ مجهے رفیق اعلی سے ملا دے اور اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی
قالو ان للہ وانا الیہ راجعون .صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوپر غموں کے پہاڑ ٹوٹ گئے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ غم سے نڈھال ہو گئے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر اتمام حجت قائم کی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں وہ فوت ہو جائیں یا شہید کر دیئے جائیں تو کیا تم اپنے دین سے پهر جاؤ گے؟ ؟ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمايا والله جس دم میں نے یہ آیت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سنا میں گھٹنوں کے بل گر پڑا میرے پاؤں بهی میرا سہارا نا دے سکے اورکہا مجهے یقین ہو گیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وفات پاچکے. پهر سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمايا جان لو جو کوئی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بندگی کرتا تھا وہ جان لے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پاگئے ہیں اور جو کوئی اللہ کی عبادت کرتا ہے وہ جان لے اللہ سبحانه وتعالى آسمانوں میں زندہ ہے..
اس کو موت نہیں۔
معلوم ہوا یہ رضا خانی بریلوی اور حیاتی دیوبندی یہ رسولﷺ کی وفات کے بهی منکر ہیں اور اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جو کتاب وسنت کی نصوص سے ثابت ہے.
اور ان ظالموں نے رسول اللہ ﷺ کو قبر میں مثل دنیا کے زندہ ثابت کرنے کے لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بهی موجبِ الزام ٹھہرا دیا کہ نعوذبااللہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قبر میں حرکت سکنات کے باوجود لحد میں اتار دیا تها ؟؟؟؟؟؟؟
میں کہتا ہوں کائنات میں اس سے بڑھ کر کوئی گستاخی نہیں ہو گی جو ان رضا خانیوں اور حیاتی دیوبندیوں نے رسول اللہ ﷺ کی ہوئی ہے عجب نہیں کہ یہ توبہ استغفار کریں .ان ظالموں کے اس جهوٹ پر اتنا ہی کہوں گا لعنت الله علی الکاذبین..