• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رضوی کے چیلنج اور گالیوں کا تحقیقی اور مدلّل جواب :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
رضوی کے چیلنج اور گالیوں کا تحقیقی اور مدلّل جواب :

فاروق خان رضوی کے چیلنج اور گالیوں کا تحقیقی جواب اوران سے ایک چھوٹا سا سوال

از وکیلِ اہلحدیث شیخ علامہ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

بریلوی مکتبہ فکر کے ایک مقرر فاروق خان رضوی صاحب نے بازاری انداز اختیار کرتے ہوئے اہلحدیثوں کو چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ اپنے باپ کی اصل اولاد ہیں تو 1857 سے پہلے اہلحدیث کی کوئی مسجد بتا دیں۔
اور ان کا کہنا ہے کہ انکو کئی سالوں سے کوئی اہلحدیث جواب نہیں دے پا رہا ہے۔

لیجیئے ان کے کھوکھلے دعووں کی قلعی کو کھلتا ہوا دیکھیں۔ شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے 1857 سے پہلے کی کئی اہلحدیث مسجدیں گِنوا دیں۔ اور پوری بریلویت سے ایک چھوٹا سا سوال کیا ہے۔

آپ تمام احباب سے گزارش ہیکہ اس ویڈیو کو شیئر کر کے حق بات کو آگے تک پہونچانے کی کوشش کریں۔مزید اعتراضات کے جوابات کے ویڈیوز جلد آ رہے ہیں ان شا ء اللہ ۔ دعائوں کی درخواست ہے۔

جزاکم اللہ خیرا




لنک



 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
مسجد بنا نا اور بات ہے اور پرانی بنی مسجدوں پر قبضہ کرنا اور بات ہے !
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ویسے خیرون قرون میں شیعان علی بہت تھے بلکہ بہت سے صحابہ کرام بھی شیعان علی میںً شامل تھے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
سید احمد شہید بریلوی
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ویسے اس سلسلے میں کتاب الحیات بعد الممات کا مطالعہ بہت مفید رہے گا
کہ کس طرح غیر مقلدوں نے جنگ آزادی کے بعد سنی حنفی مسا جد پر انگریز سرکار کی مدد سے قبضہ کیا
ویسے اس سلسلے میں یہ لنک بھی کافی مفید رہے گا
 
Top