• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفع الملام عن ائمۃ الاعلام

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب "رفع الملام عن ائمۃ الاعلام" کا اردو ترجمہ محدث لائبریری میں ہونا چاہیے۔ ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے:
www.asliahlesunnet.com/files/raf-ul-malaam.pdf
والسلام علیکم
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب "رفع الملام عن ائمۃ الاعلام" کا اردو ترجمہ محدث لائبریری میں ہونا چاہیے۔ ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے:
www.asliahlesunnet.com/files/raf-ul-malaam.pdf
والسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا حیدر بھائی جان یہ کتاب محدث لائبریری میں شامل کردی گئی ہے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
عبداللہ حیدر والا لنک ڈاون ہے۔
اس کا اردو ترجمہ میں نے سرچ کیا لیکن نہیں ملا ۔ کوئی مدد کریں ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
کتابوں کےنام ان کے اصلی نام پر رکھے جائیں تو زیادہ بہتر ہے اس طرح ڈھونڈنے میں بھی آسانی ہوتی ہے اور پتہ بہی چل جاتا ہے کہ کس امام کی کتاب ہے یا کس عربی کتاب کا ترجمہ ہے ورنہ اس نام سے تو شاید میں کبہی نہ پڑھتا یہ سوچتے ہوئے کہ کسی عام آدمی کی کتاب ہو گی۔
اگر نام کا ترجمہ کرنا ہی ہے تو ساتھ بریکٹس میں اصل نام بھی لکھ دیا کریں۔
جزاک اللہ خیرا
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ویسے بہی یہ اس کتاب کے نام کا بہی صحیح ترجمہ نہیں ہے تو کنفیوژن ہونی تو لازم ہے
 
Top