ام حسان
رکن
- شمولیت
- مئی 12، 2015
- پیغامات
- 56
- ری ایکشن اسکور
- 32
- پوائنٹ
- 32
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
رقیہ شرعیہ کا قرآن و حدیث سے ثابت طریقہ کیا ہے؟
آج کل دم کرنے کے نام پر جو اڈے قائم ہیں وہ کیا اسلاف سے ثابت ہے؟
اور کیا عورتوں کا علاج غیر محرم کرسکتا ہے؟ جو کئی کئی دن ، مہینے اور سالوں تک چلتا رہتا ہے۔
اور جب ان عورتوں پر دم کیا جاتا ہے تو ان میں سے بعض کی حالت بدل جاتی ہے اور طرح طرح کی عجیب حرکتیں ان سے ہونے لگتی ہیں۔
کبھی دم کا پانی ان کے پورے جسم پر بہایا جاتا ہے، اور انکا کہنا ہے کہ جنات اور شیاطین کے ظاہر ہونے کے آثار انکی آنکھوں سے ظاہر ہوتے ہیں اس لیے انکی آنکھوں کو دیکھنا پڑتا ہے۔ بعص تو اپنا چہرہ کھلا ہی رکھتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا