• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک میں سحری کیسی ہونی چاہیے؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | قسط نمبر:19

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
رمضان المبارک میں سحری کیسی ہونی چاہیے؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | قسط نمبر:19

سحری کھاتے وقت ہمیں کن باتوں کا لحاظ رکھنا ضروری ہے؟ سحری میں کیا کھانا پینا چاہیئے اس وقت قہوہ بہتر ہے یا چائے؟ رمضان میں فجر کے بعد سوتے وقت احتلام کا مسئلہ اور اس کا حل؟ سموسے اور پکوڑے سحری میں کھانا کتنا مضر ہے؟ فیڈ کروانے والی مائیں سحری میں کیا کھائیں؟ طبی لحاظ سے خواتین کا حیض کی بندش والی ادویات کھانا کیسا ہے؟
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔
 
Top