• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روح کے حلق تک پہنچ جانے سے پہلے توبہ قبول ہوتی ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155


عن ابن عمر عن النبي صلی الله عليه وسلم قال إن الله يقبل توبة العبد ما لم يغرغر
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Verily, Allah accepts the repentance of a slave as long as his soul does not reach his throat."
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک اس کی روح حلق تک نہ پہنچے۔
[Jami At-Tirmidhi, the Book of Supplications from the Messenger of Allah (peace be upon him), Hadith: 3537]
 
Top