اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
قال رسول الله ﷺ :
من فطر صائما ً كان له مثل أجره غير أنه لا ينقص من أجر الصائم شيئا
(رواه ترمذي ، صحيح للألباني رحمه الله)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گاجتنا اجر روزہ دار کیلئے ہوگا اور روزہ دار کے اجر سے کوئی چیز کم نہ ہوگی‘‘
(ترمذی ، علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا)