• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزہ داروں کیلئے جنتی دروازہ الريان - گرافکس٧

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم

عن سهل بن سعد رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم (ان في الجنة باب يقال له الريان ، يدخل منه الصائمون يوم القيامة لا يدخل منه احد غيرهم) (متفق عليه)

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جنت کا ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان ہے جس سے قیامت کے دن روزہ دار گزریں گے، ان کے علاوہ اس دروازے سے کوئی دوسرا نہیں گزرے گا‘‘ ۔ (بخاری و مسلم)

 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔ خوبصورت گرافکس ہے۔
اعجاز بھائی، اپنے مراسلے میں عربی عبارات کو منتخب کر کے اوپر عربی کا بٹن دبا دیا کریں۔ غالباً آپ پہلے مجلس پر شیئر کر کے یہاں کاپی کرتے ہیں۔ وہاں اور یہاں کے عربی ٹیگ میں فرق ہے۔ جس کی وجہ سے عربی فونٹ نہیں لگتا۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
ماشاءاللہ۔ خوبصورت گرافکس ہے۔
اعجاز بھائی، اپنے مراسلے میں عربی عبارات کو منتخب کر کے اوپر عربی کا بٹن دبا دیا کریں۔ غالباً آپ پہلے مجلس پر شیئر کر کے یہاں کاپی کرتے ہیں۔ وہاں اور یہاں کے عربی ٹیگ میں فرق ہے۔ جس کی وجہ سے عربی فونٹ نہیں لگتا۔
جی بھائی صحیح کہا
اب سمجھ آگئی۔
 
Top