• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزے کی حالت میں برائی کا ارتکاب (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
من لم يدع قول الزور و العمل به فليس لله حاجة في ان يدع طعامه وشرابه
اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے تواللہ تعالی کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔
بخاري : 1903


Direct Link
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔۔آپکے نئے دیئے گئے لنکس اپلوڈ ہو رہے ہیں ان شاءاللہ تھوڑی دیر تک آپکو پی ایم کرتا ہوں۔۔اللہ آپکی دین سے اس محبت اور محنت کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت می بہترین بدلہ عطاءفرمائے۔۔آمین یارب العالمین
 
Top