شیر سلفی
رکن
- شمولیت
- جون 16، 2011
- پیغامات
- 100
- ری ایکشن اسکور
- 197
- پوائنٹ
- 97
السلام علیکم ۔ بھائی جان یہاں سعودی عرب میں میں نے کل جالیات (دعوۃ سنٹر) میں دو اردو کی کتابیں دیکھیں۔ جو مجھے بہت پسند آئیں ۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ دو کتاب جلد دوسرے بھائیوں کے لیے اپلوڈ ہو جائے۔
پہلی کتاب ’’ روشنی کے مینار‘‘ صحابہ کرام کی سیرت کے بارے میں ہے جو کہ مدیر دارالسلام ، عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ کی ہے ۔اس میں 31 صحابہ کا تذکرہ ہے۔
دوسری کتاب ’’ کامیاب شادی کے اصول اور اذدواجی زندگی کی نقاب کشائی‘‘ شیخ عبدالرحمن بن عمر نے لکھی ہے اور اس کا ترجمہ شیخ حافظ عبد الجبار حفظہ اللہ نے کیا ہے اور اسے مکتبہ بیت السلام ریاض نے شائع کیا ہے۔۔ یہ کتاب بھٹکے ہوئے نوجوانوں کے لیے بہت مفید ہے۔۔ جس میں موجودہ دور اور جدید طرز کے مطابق لکھی گئی ہے۔ چونکہ یہ ایک حساس موضوع ہے اس لیے یہ کتاب سنہری کتاب ہے۔۔